پیٹرول کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں یکم
مئی سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری کل 29 اپریل کو حکومت کو بھیجے گا۔
خام تیل کی قیمت 19 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
اس سے قبل 25 مارچ کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کی تھی
Comments
Post a Comment
If you have any doubts, let me know