Find Daily Pak News is the independent digital media from Pakistan, catering the needs of its users since year 2020. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
About Us
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Find Daily Pak News is the independent digital media from Pakistan, catering the needs of its users since year 2020. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news & Urdu news
بھارت ہمارے سرپرائز کا انتظار کرے۔ پاکستانی صارفین کی راہول دیو کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹس تھرپارکر کا ہندو نوجوان پاکستان ایئر فورس کا پائلٹ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے گاؤں سے تعلق رکھنے والا راہول دیو پاکستان ایئر فورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب ہوگیا ہے ۔وزارت داخلہ کے پرنسپل اسٹاف آفیسر رفیق احمد کھوکھر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں راہول دیو کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے ’راہول کو پاکستان ایئرپورٹ کا جی ڈی پائلٹ بننے پر مبارکباد۔ وہ سندھ کے علاقے تھرپارکر کے گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں ،ہماری نیک خواہشات اور دعائیں ہمیشہ راہول کے ساتھ ہیں۔ Rafique Ahmed Khokhar @RafiqueKhokhar Congratulations to Rahul Dev on his selection as GD Pilot in Pakistan Air Force (PAF). He hails from a remote village of Tharparkar, Sindh. All our love and prayers for him. 6,831 3:13 PM - May 1, 2020 Twitter Ads info and privacy 1,469 people are talking about this ...
لاہور (Dail Pak News)ٹیلی ویژن کی کامیاب میزبان فرح سعدیہ کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی ہے۔ فرح سعدیہ کو1998 میں ڈرامہ سیریل بندھن سے شہرت ملی تھی اور اسی ڈرامے کے ذریعے ان کی دوستی ساتھی اداکار اقبال حسین سے ہوئی جس کے کچھ عرصہ بعد دونوں نے شادی کر لی جس میں سے ان کے دو بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام عبداللہ اور عبدالرحمٰن ہیں۔البتہ چند سال بعد ہی ان کے درمیان طلاق ہوگئی۔فرح حسین نے دوسری شادی 2012 میں نہایت خاموشی سے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری توقیر احمد سے کی ہے جن کا بزنس پاکستان اور امریکہ میں پھیلا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں “دیس پردیس” کے نام سے ان کا مشہور ریسٹورنٹ بھی ہے۔ چوہدری توقیر احمد کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاﺅں سے ہے اور وہ بنیادی طور پر شیف ہیں جو کئی چینلزپر پروگرام بھی کرتے رہے۔وہ طویل عرصہ امریکہ میں مقیم رہے اور وہیں انہوں نے پہلی شادی بھی کی۔ فرح سے شادی کے موقع پر سابق ڈی جی نیب عابد جاوید اور پی ٹی وی اسلام آباد کے ڈائریکٹر پروگرام امجد بخاری کے علاوہ چند قریبی رشتہ داروں بھی موجود تھے اور یہ نکاح بھی فرح کے گھر پر ہوا تھا۔فرح نے ...
Comments
Post a Comment
If you have any doubts, let me know